برج کبوتر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ بلند خانے دار برج سے مشابہ عمارت جو ایران کے لوگ جنْگل میں کبوتروں کے لیے بناتے ہیں، کابک یا دھابلی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ بلند خانے دار برج سے مشابہ عمارت جو ایران کے لوگ جنْگل میں کبوتروں کے لیے بناتے ہیں، کابک یا دھابلی۔